نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی طرف سے مظاہروں، ریلیوں، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر ڈے پر پاکستان بھر میں آج عام تعطیل ہے جب کہ پاکستانی عوام اور کشمیریوں نے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا ...
یوم یکجہتی کشمیر کے دن کے حوالے سے ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ 1948 میں اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کی جانے والی قرار داد نمبر 47 میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ کشمیر کے باشندے ووٹ کے ذریعے متنازع ہمالیائی خطے کی قسمت کا تعین کریں گے۔
تاہم اس قرار داد پر آج تک عمل درآمد نہیں کیا جا سکا.
یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔ الوقت - عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع ...
یوم سیاہ قرار دیا ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں عوام منگل کو ہی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب نکل پڑے تاکہ بدھ کے مظاہروں میں شرکت کر سکیں۔
اسی طرح پورے پاکستان میں تمام سرکاری ملازم اپنے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے تئیں اپنے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعل ...
یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ الوقت - پاکستان میں آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز اتوار کو پاکستان میں ایک منٹ کے سکوت کے ساتھ شروع ہوئی ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔
...